پروردگارا ! مجھ پر ایک ایسی مصیبت نازل ہوئی ہے جس کی سنگینی نے مجھے گراں بار کر دیا ہے اور ایسی آفت آ پڑی ہے جس سے میری قوت برداشت عاجز ہو چکی ہے تو نے اپنی قدرت سے اس مصیبت کو مجھ پر وارد کیا ہے اور اپنے اقتدار سے میری طرف متوجہ […]
Categorised Duas & Farameen e Masoomeen a.s
پروردگارا ! مجھ پر ایک ایسی مصیبت نازل ہوئی ہے جس کی سنگینی نے مجھے گراں بار کر دیا ہے اور ایسی آفت آ پڑی ہے جس سے میری قوت برداشت عاجز ہو چکی ہے تو نے اپنی قدرت سے اس مصیبت کو مجھ پر وارد کیا ہے اور اپنے اقتدار سے میری طرف متوجہ […]
*ماہ رجب کی پہلی رات اور لیلۃ الرغائب* رجب کی پہلی جمعرات کو لیلۃ الرغائب کہتے ہیں اور اس کے لئے جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک عمل بہت فضیلت رکھنے والا وارد ہوا ہے کہ جسے سید نے اقبال میں اور علامہ مجلسی نے اجازہ بنی زہرہ میں نقل […]
زیارت عاشورا کی فضیلت: زیارت عاشورہ کی فضیلت میں بے شمار روایتیں وارد ہوئیں ہیں لیکن ہم صرف ایک روایت زیارت عاشورا کی فضیلت کے سلسلے میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے عزاداروں اور چاہنے والوں کی خدمت تقدیم کرتے ہیں: شیخ طوسی کتاب مصباح المجتہد میں محمد بن اسماعیل بن بزیع سے […]
اعمال عاشورا ١:صبح سے عصر کے وقت تک فاقہ سے رہنا۔ ٢:پورا دن حزن وملال میں گذارنا۔ ٣:گریباں چاک کرنا،آستین الٹنااور سیاہ لباس پہننا۔ ٤:ہزار مرتبہ ان الفاظ میں لعنت بھیجنا۔”الھم َالعَن قَتَلَةَ الحسینِ علیہ السلام۔ ٥:زیارت عاشورہ پڑھنا۔
Copyright © 2018 Dua & Sayings in Islam · web & graphics design