اعمال عاشورا

اعمال عاشورا
١:صبح سے عصر کے وقت تک فاقہ سے رہنا۔
٢:پورا دن حزن وملال میں گذارنا۔
٣:گریباں چاک کرنا،آستین الٹنااور سیاہ لباس پہننا۔
٤:ہزار مرتبہ ان الفاظ میں لعنت بھیجنا۔”الھم َالعَن قَتَلَةَ الحسینِ علیہ السلام۔
٥amaal e ashura:زیارت عاشورہ پڑھنا۔