اصحابِ رسولۖ حضرت حجربن عدی اور حضرت جعفرطیار کی قبور کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج
شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام قائدِ ملتِ جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پرشام اور اردن میں اصحاب ِ رسول ۖ حضرت حجر بن عدی اور حضرت [...]
