کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ، محمد علی شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن محمد علی شہید اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن محمد علی شہید Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ، محمد علی شہید

کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ، محمد علی شہید

m ali
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن محمد علی شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق سعودی ریال خورپاکستانی دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کے زیلی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے کراچی سے آنے والی کوچ العزیز کے مسافر محمد علی ولد یعقوب علی کو سریاب روڈ کے میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے شہید کو فائرنگ کرکہ شہید کردیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

© 2013

Scroll to top