سرکی روڈ کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کی فائرنگ،، چار مومنین شہید Reviewed by Momizat on . کوئٹہ میں سرکی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار مومنین سمیت چھ افراد شہید۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ایک دوکا کوئٹہ میں سرکی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار مومنین سمیت چھ افراد شہید۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ایک دوکا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سرکی روڈ کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کی فائرنگ،، چار مومنین شہید

سرکی روڈ کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کی فائرنگ،، چار مومنین شہید

four shia hazara
کوئٹہ میں سرکی روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار مومنین سمیت چھ افراد شہید۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار مومنین شہید ہوگئے۔

Hence this enhances the function of cGMP and allows you to forget your worries and focus on a satisfying sexual experience. acheter pfizer viagra Although we can hear more and more about a product that you are planning to buy to improve foea.org buy viagra prescription your well-being and overall health. He buy viagra prescription has immense expertise in sexologist field and gives the joints enhanced range of motion and flexibility. Eat a balanced diet, drink lot of liquids, cut down intake of caffeine, quit smoking, get levitra generika 10mg sufficient rest, and exercise on a regular basis. شیعہ مومنین حاجی نبی،محمد طارق،محمد حسن، حیات اللہ جو سرکی روڈ پر دوکان میں بیٹھے تھے کہ اچانک کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) کے مُسلح دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دو اہلسنت بھائیوں سمیت 4مومنین حاجی نبی اور اُن کا بیٹاطارق سمیت محمد حسن،حیات اللہ بھی موقعے ہر ہی شہید ہوگئے۔ چاروں مومنین کے جسد خاکی کو قانونی دستاویزات کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں سے ایک جلوس کی شکل میں چاروں شہید مومنین کے جسد خاکی کو کندھاری امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ میں تواتر سے مومنین کو شہید کیا جارہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت و الجماعت) اور کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔ مئی کے مہینے میں بھی پانچ مومنین کو شہید کردیا گیا تھا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

© 2013

Scroll to top