بغداد: کار بم دھماکے میں 15شیعیان حیدر کرار شہید Reviewed by Momizat on . عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ شیعہ شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ شیعت نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ شیعہ شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ شیعت نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بغداد: کار بم دھماکے میں 15شیعیان حیدر کرار شہید

بغداد: کار بم دھماکے میں 15شیعیان حیدر کرار شہید

Baghdad car bombing
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ شیعہ شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ شیعت نیوز کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار وسطی بغداد کے علاقے باب المدھام میں واقع شیعہ وقف کے دفتر سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں پندرہ شیعہ افرادشہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔حکام نے شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ علاقے کی ناکہ بندی کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

© 2013

Scroll to top