ایران کے صوبہ قم میں مہدویت کے موضوع پربین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد
ایران کے صوبہ قم کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہےکہ اس محکمے کا ایک انتہائی اہم پروگرام اورکام مہدویت کے موضوع پربین الاقوامی فیسٹیول کا انعقاد ہے۔
ابنا: سید مرتضی اسماعیلی طبا نے ۱۵جون کوملائیشیا میں صوبہ قم کے ثقافتی ہفتہ کے انعقاد کی خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ حوزہ ہائے علمیہ کے شعبہ بین الاقوامی امورکی بھی چاہیے کہ وہ مختلف ممالک میں قم کے ثقافتی ہفتوں کی مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں شرکت کرے۔
You’ll really notice the difference eating them makes, in sildenafil 100mg tablet and out of the bedroom. This is especially made for the young generation who wants results levitra 20mg uk quickly. But simply coming overnight viagra across them doesn’t mean you simply have to accept your fate; testosterone replacement therapy (TRT), is really becoming much more common these days. The snowball in the execute circulate modules organically produced therapeutic in declaring adulthood hardness you might tab sildenafil penile.
انہوں نے مزید کہا ہےکہ صوبہ قم کے مقام ومنزلت کے پیش نظر ہم نے امام رضا علیہ السلام فیسٹیول کے انعقا د کی طرح مہدویت نامی بین الاقوامی فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اوراس فیسٹیول کے بین الاقوامی ہونے کے پیش نظر حوزہائے علمیہ کے شعبہ بین الاقوامی امورکے تعاون کی ضرورت ہے۔
اسماعیل طبا نے مزید کہا ہے کہ اس سال جولائی کے مہینے میں مہدویت کے موضوع پرکتابوں کی نمائش بھی لگائی جارہی ہے اوراس وقت ان آخری دس سالوں کی کتابوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔