آج ٹھیڑی کے شہداء کی 49 ویں برسی ہے Reviewed by Momizat on . صلع خیرپور کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1964 کو عاشورہ کے روز سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کردیا گیا تھا ،متعدد ناصبی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے ۔ا صلع خیرپور کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1964 کو عاشورہ کے روز سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کردیا گیا تھا ،متعدد ناصبی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے ۔ا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » آج ٹھیڑی کے شہداء کی 49 ویں برسی ہے

آج ٹھیڑی کے شہداء کی 49 ویں برسی ہے

49th anniversary of martyrs of Therhi (Khairpur)
صلع خیرپور کے گاؤں ٹھیٹری میں 6جون 1964 کو عاشورہ کے روز سو سے زائد شیعہ مسلمانوں کو شہید کردیا گیا تھا ،متعدد ناصبی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے ۔امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت گردوں نے اس روز شیعہ مسلمانوں کو گھیرے میں لے کر ہر سمت سے حملہ کردیا تھا ،ان حملوں کے نتیجے میں 118 شیعہ مسلمان شہید ہوئے تھے ،یافرہے کہ حکومتی اداروں اور عدلیہ نے ہمیشہ سے دہشت گردوں کے خلاف کاروئی میں سستی و کاہلی برتی ہے ،جس کی وجہ سے آج بھی دہشت گردوں کے حوصلے بلند ہیں اور آج بھی دہشت گرد شیعہ مسلمانوں کی نسل کشئی میں معسرف ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

© 2013

Scroll to top