کوئٹہ: ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ،رحمت علی نامی شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یزید صفت درندوں نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ رحمت علی کو شہید کر دی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یزید صفت درندوں نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ رحمت علی کو شہید کر دی Rating:
You Are Here: Home » Palestine News » کوئٹہ: ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ،رحمت علی نامی شیعہ مومن شہید

کوئٹہ: ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ،رحمت علی نامی شیعہ مومن شہید

ya hussain
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے یزید صفت درندوں نے فائرنگ کر کے ایک شیعہ رحمت علی کو شہید کر دیا ہے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پر کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے فائرنگ کا نشانہ بناتے ہوئے رحمت علی ولد جمعہ علی کو شہید کر دیا ہے ۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ رحمت علی کو ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے ۔،شہید رحمت علی کے سر اور سینہ میں گولیاں لگی ہیں جبکہ شہید کے جسد خاکی کو بلوچستان میڈیکل سینٹر میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی کالعدم دہشت گرد طالبان اور سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے دو شیعہ عمائدین علامہ نور علی اور حسیب زیدی کو ذبح کر کے شہید کر دیا تھاٴ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

© 2013

Scroll to top