کراچی پولیس کی شیعہ مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ ، ہوائی فائرنگ Reviewed by Momizat on . کراچی میں منگل کے روزپولیس نے پر امن شیعہ مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے احتجاجی ریلی کے شرکاء پر آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی ہے۔ یہ مظاہرین ایک خبر رساں شی کراچی میں منگل کے روزپولیس نے پر امن شیعہ مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے احتجاجی ریلی کے شرکاء پر آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی ہے۔ یہ مظاہرین ایک خبر رساں شی Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » کراچی پولیس کی شیعہ مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ ، ہوائی فائرنگ

کراچی پولیس کی شیعہ مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ ، ہوائی فائرنگ

protest
کراچی میں منگل کے روزپولیس نے پر امن شیعہ مظاہرین کومنتشر کرنے کے لئے احتجاجی ریلی کے شرکاء پر آنسو گیس شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی ہے۔ یہ مظاہرین ایک خبر رساں شیعہ ویب سائٹ پر تین روز قبل عائد کی جانے والی پابندی کے خلاف احتجاج کے لئے جمع ہوئے تھے۔
شیعت نیوز کے نمائندے مطابق احتجاجی ریلی محفل شاہ خراساں سے نکالی جانی تھی اور جناح اسپتال کے قریب واقع پی ٹی اے کے آفس پر اسے ختم ہونا تھا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری تعداد وہاں تعینات کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ حکومت نے تین دن پہلے ہی دفعہ ۱۴۴ کے تحت ہر قسم کے جلسے اور جلوس پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریلی کے شرکاء سے یہ In this way, the body goes to dysfunctional manner online levitra canada and day by day, problems become critical. The major ingredient present in Kamagra is Sildenafil Citrate, which is also the first significant oral form of medication for erectile dysfunction. best levitra prices Studies also showed that patients with severe kidney infections levitra viagra price may require hospitalization with treatment with intravenous fluids and antibiotics. It is estimated that Erectile Dysfunction condition affects half of the men that are between the ages of 40 to buy sildenafil online 70 years old. اپیل کی تھی کہ ریلی نہ نکالیں نقص امن کا خدشہ ہے، لیکن جیسے ہی ریلی کے شرکاء نے نمائش چورنگی کی طرف حرکت کی، پولیس اور رینجرز نے ان کی کوشش ناکام بنانے کے لئے آنسو گیس کی شدید شیلنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کی۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس اور رینجرز نے ۲ سے زائد جوانوں کو گرفتار بھی کیا ہے۔ ریلی کے قائدین میں معروف شیعہ رہنما اور عالم دین علامہ مرزا یوسف حسین اور معروف ذاکر اہلبیتؑ علامہ آفتاب حیدر جعفری بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے پرامن ریلی پر فائرنگ ، شیلنگ اور بیگناہ جوانوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور رینجرز کی شیلنگ اور فائرنگ کے نتیجے میں محفل شاہ خراساں مسجد و امام بارگاہ کا تقدس بھی پامال ہوا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top