ایم کیو ایم کے وفد کی مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سے ملاقات Reviewed by Momizat on . ایم کیو ایم کا وفد مرکزی آفس مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مجلس وحدت کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے وفد کی قیادت جناب حیدر عباس رضوی کر رہے ہیں جبکہ وفد ایم کیو ایم کا وفد مرکزی آفس مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مجلس وحدت کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے وفد کی قیادت جناب حیدر عباس رضوی کر رہے ہیں جبکہ وفد Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » ایم کیو ایم کے وفد کی مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سے ملاقات

ایم کیو ایم کے وفد کی مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سے ملاقات

mqm
ایم کیو ایم کا وفد مرکزی آفس مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مجلس وحدت کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے
وفد کی قیادت جناب حیدر عباس رضوی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں ایم کیوایم کی مرکزی اور مقامی قیادت کے افراد موجود ہیں
مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سیکرٹری شعبہ سیاسیات علی اوسط رضوی سمیت سیکرٹری فلاح و بہود بثار فیضی امور ڈپٹی سیکرٹری پنجاب علامہ اصغر عسکری ،سیکرٹری جوانان شیخ اعجاز بہشتی شامل ہیں
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جائے کی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top