سانحہ چیلاس اور سانحہ کوہستان کے مجر سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار Reviewed by Momizat on . سانحہ چیلاس اور سانحہ کویستان کے پانچ مجرم سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار کروادیے گئے اطلاعات کے مطابق یہ پانچ مجرم چار روز قبل جیل سے سرکاری سرپرستی میں فرار ہ سانحہ چیلاس اور سانحہ کویستان کے پانچ مجرم سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار کروادیے گئے اطلاعات کے مطابق یہ پانچ مجرم چار روز قبل جیل سے سرکاری سرپرستی میں فرار ہ Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » سانحہ چیلاس اور سانحہ کوہستان کے مجر سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار

سانحہ چیلاس اور سانحہ کوہستان کے مجر سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار

chelass map
سانحہ چیلاس اور سانحہ کویستان کے پانچ مجرم سرکاری سرپرستی میں جیل سے فرار کروادیے گئے اطلاعات کے مطابق یہ پانچ مجرم چار روز قبل جیل سے سرکاری سرپرستی میں فرار ہوئے تھے ۔ان دہشت گردوں نے شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر بے دردی سے شہید کیا تھا کئی مسافروں کو پتھروں سے مار کر اور کئی کو دریا میں پھینک کر شہید کردیا گیا تھا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top