کراچی: شیعوں پر ظلم کی انتہا! ریاستی دہشتگردی جاری،بلاجواز متعدد نوجوان گرفتار Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی کے عللاقے حسن کالونی میں شیعہ آبادی پر متعصب پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی کاروائی کی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیعہ آبادی پر چھا اطلاعات کے مطابق کراچی کے عللاقے حسن کالونی میں شیعہ آبادی پر متعصب پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی کاروائی کی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیعہ آبادی پر چھا Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » کراچی: شیعوں پر ظلم کی انتہا! ریاستی دہشتگردی جاری،بلاجواز متعدد نوجوان گرفتار

کراچی: شیعوں پر ظلم کی انتہا! ریاستی دہشتگردی جاری،بلاجواز متعدد نوجوان گرفتار

arrested
اطلاعات کے مطابق کراچی کے عللاقے حسن کالونی میں شیعہ آبادی پر متعصب پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی کاروائی کی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شیعہ آبادی پر چھاپے کے نتیجے میں چار دیواری کے تقدس پامال ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔

دوسری طرف اطلاعات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متعصب اہلکاروں نے ناظم آباد نور ایمان کے ارد گرد کے علاقوں میں بھی شیعہ آبادی غیر قانونی کاروائی کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد نوجوانوں کو بلاجواز گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضع رہے گزشتہ دن ایک بم دھماکے نتیجے میں 2 شیعہ مسلمان شہید اور 19 سے زائد زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک شیعہ مومن کو ٹارغت کلنگ کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔ گزشتہ 2 دن میں 31 شیعہ مومنین دہشتگردی کا نشانہ بن چُکے ہیں، ان تمام سانحات کے باوجود دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے اُلٹا شیعہ مسلمانوں کی گرفتاری حکومتی تعصب کا شاخسانہ ہے۔

جمہوری حکومت کو سوچنا ہوگا کہ ملک کی بقاء صرف جمہوریت میں ہیں، جمہوریت کے سائے میں آمریت کا ڈنڈہ نہیں چل سکتا۔ پڑھی لکھی مہذب قوم کو دیوار سے لگانے کا پھل صرف “بنگلہ دیش” کی صورت میں نکلتا ہے۔ جو افسوس ناک ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top