لاڑکانہ میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ٨ مومنین زخمی Reviewed by Momizat on . لاڑکانہ ، لالو خاک میں شرپسند عناصر نے ریلی نکالی جس میں تکفیری نعرے لگا کر مقدسات کی توہین کی . جس کو روکنے کیلئے مومنین نے بھی اجتماع کیا لیکن شرپسند عناصر نے لاڑکانہ ، لالو خاک میں شرپسند عناصر نے ریلی نکالی جس میں تکفیری نعرے لگا کر مقدسات کی توہین کی . جس کو روکنے کیلئے مومنین نے بھی اجتماع کیا لیکن شرپسند عناصر نے Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » لاڑکانہ میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ٨ مومنین زخمی

لاڑکانہ میں شرپسندوں کی فائرنگ سے ٨ مومنین زخمی

Sipah-e-Sahaba
لاڑکانہ ، لالو خاک میں شرپسند عناصر نے ریلی نکالی جس میں تکفیری نعرے لگا کر مقدسات کی توہین کی . جس کو روکنے کیلئے مومنین نے بھی اجتماع کیا لیکن شرپسند عناصر نے مومنین پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں ٨ مومن زخمی ہو گئے ہیں ۔ تمام زخمیوں کو لاڑکانہ ہسپتال پہنچادیا ہے ۔

پولیس نے حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے بھاری نفری میں جائے حادثہ پر پہنچ گئی لیکن شرپسند عناصر نے پولیس پر بھی فائرنگ شروع کردی ۔ جس کے بعد پولیس نے شرپسند عناصر کے مدرسہ کو خالی کرادیا ۔
آخری اطلاعات کے مطابق حالات کا جائزہ لینے اور اگلے مرحلہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے شیعہ علماء کونسل لاڑکانہ کے صدر علامہ ریاض حسین الحسینی لاڑکانہ سے لالوخاک کی طرف روانہ ہوگئے ہیں ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top