حیدر آباد: کالعدم امریکی و سعودی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ نوجوان زخمی Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گرو ناکا چوک نزد چکی ہوٹل پر فائرنگ کرکے سکندر نامی مومن کو زخمی کردیا۔ مزید تفصیلات اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گرو ناکا چوک نزد چکی ہوٹل پر فائرنگ کرکے سکندر نامی مومن کو زخمی کردیا۔ مزید تفصیلات Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » حیدر آباد: کالعدم امریکی و سعودی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ نوجوان زخمی

حیدر آباد: کالعدم امریکی و سعودی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ نوجوان زخمی

shia2
اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گرو ناکا چوک نزد چکی ہوٹل پر فائرنگ کرکے سکندر نامی مومن کو زخمی کردیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت کے دہشتگردوں نے 21 سالہ سکندر کو حیدر آباد کے علاقے گوناکا چوک پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان زخمی ہوگئے۔ جنہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top