یاسر علی بنگش کی نماز جنازہ اے بی سینیا امام بارگاہ میں ادا کردی گئی Reviewed by Momizat on . گزشتہ رات نورانی کباب ہاوس سندھی مسلم سوسائٹی کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والا شیعہ نوجوان یاسر علی بنگش شہید ہوگئے گزشتہ رات نورانی کباب ہاوس سندھی مسلم سوسائٹی کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والا شیعہ نوجوان یاسر علی بنگش شہید ہوگئے Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » یاسر علی بنگش کی نماز جنازہ اے بی سینیا امام بارگاہ میں ادا کردی گئی

یاسر علی بنگش کی نماز جنازہ اے بی سینیا امام بارگاہ میں ادا کردی گئی

shadat logo
گزشتہ رات نورانی کباب ہاوس سندھی مسلم سوسائٹی کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والا شیعہ نوجوان یاسر علی بنگش شہید ہوگئے تھے۔
شہید کی نماز جنازہ کچھ دیر بعد اے بی سینیا، حیسینی امام بارگاہ میں ادا کردی گی۔
جبکہ دوسری جانب کراچی کے ہی علاقے گلبہار میں کالعدم سپاہ صحابہ کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے کاشف امام ولد سید محمد امام زخمی ہوگیا، کاشف امام کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر کے مطابق کاشف امام کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات سے آج صبح تک کراچی میں دو شیعہ مومنین کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں سے ایک شہید اور ایک کی حالت انتہائی نازک ہے۔ مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top