گلگت:امریکی سعودی نوازکالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق گلگت شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاوید نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق نگر کے اطلاعات کے مطابق گلگت شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاوید نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق نگر کے Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » گلگت:امریکی سعودی نوازکالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن شہید

گلگت:امریکی سعودی نوازکالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن شہید

shahdat
اطلاعات کے مطابق گلگت شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاوید نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق نگر کے رہائشی جاوید ولد محمدی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گلگت کے علاقے سمی محلہ برماس میں نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن جاوید ولد محمدی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فلفور ڈی ایس کیو اسپتال منتقل کردیا گیا مگر شیعہ مومن جاوید ولد محمدی زخموں کی تا نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جاوید ولد محمدی کی نماز ادا کردی گئی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top