مستونگ: ناصبی دہشت گردوں کا زائرین پر حملہ،بم دھماکے میں چھہ زائرین شہید Reviewed by Momizat on . بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مقام پر ایران سے آنے والی ایک زائرین کی بس پر ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مقام پر ایران سے آنے والی ایک زائرین کی بس پر ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » مستونگ: ناصبی دہشت گردوں کا زائرین پر حملہ،بم دھماکے میں چھہ زائرین شہید

مستونگ: ناصبی دہشت گردوں کا زائرین پر حملہ،بم دھماکے میں چھہ زائرین شہید

Quetta-map
بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مقام پر ایران سے آنے والی ایک زائرین کی بس پر ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں چھ زائرین شہید اور متعدد زخمی ہیں۔۔

شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ایران سے واپس پاکستان آنیو الی زائرین کی بس پر مستونگ کے علاقے کھنک میں ایک بم حملہ کیا گیا ہے جس میں چھ زائرین شہید اور متعدد زخمی ہیں۔
The last two are quite ahead of the first one in terms of popularity. purchase viagra from canada There is a hope for them that have brought the problem into their cialis from canadian pharmacy steal here life. This Generic Sildenafil Citrate is a phosphodiesterase sort 5 inhibitor and it meets expectations you could check here soft tab viagra by helping the blood vessels in male reproductive organ to relax, allowing the flow of blood into male reproductive organ. This cannot be treated on cost of prescription viagra its own, but repeated .
اطلاعات کے مطابق زائرین ایران سے فرزند رسول اکرم (ص) حضرت امام علی رضا علیہ السلام اور بی بی فاطمہ معصومہ قوم سلام اللہ علیہا کی زیارات سے واپس پاکستان لوٹ رہے تھے اور تفتان سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم مستونگ کے علاقے کھنک میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے بم حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں چھ زائرین امام رضا علیہ السلام موقع پر ہی شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔واضح رہے کہ زائرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

آخری موصولہ اطلاعات کے مطابق تاحال زخمیوں کی ابتدائی طبی امداد کے لئے ایمبولینس نہیں پہنچی ہیں جبکہ متعدد زائرین امام رضا علیہ السلام شدید زخمی حالت میں ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top