گلگت: کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن زخمی Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحا اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحا Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » گلگت: کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن زخمی

گلگت: کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن زخمی

gilgit
اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ مومن محمد حسین ولد غلام رضا کو گلگت کے علاقے بسین میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن محمد حسین ولد غلام رضا کے ہاتھ میں تین گولیاں لگی ہیں، عینی شاہد کے مطابق دہشتگردوں کی تعداد 3 تھی جو جدید ہتھیار سے لیس تھے۔ دہشتگرد کاروائی کرنے کے بعد چلاس کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ البتہ زخمی ہونے والے حسین ولد غلام رضا کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گلگت شہر میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد قاضی نثار کی سربراہی میں مختلف مقامات پر شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہیں۔ حکومتی ادارے ان تمام واقعات ملک کی پاکستان کے خفیہ اداروں کے خوف سے خاموش نطر آتے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top