اہل تشیع کی عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ، سکیورٹی الرٹ کر دی گئی Reviewed by Momizat on . حساس اداروں کی اطلاع پر وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا ’’غازی گروپ‘‘ ملک میں اہل تشی حساس اداروں کی اطلاع پر وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا ’’غازی گروپ‘‘ ملک میں اہل تشی Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » اہل تشیع کی عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ، سکیورٹی الرٹ کر دی گئی

اہل تشیع کی عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ، سکیورٹی الرٹ کر دی گئی

pakistan police
حساس اداروں کی اطلاع پر وزارت داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں کا ’’غازی گروپ‘‘ ملک میں اہل تشیع کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہے، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہل تشیع کی تمام عبادت گاہوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی ہے اور عبادت گاہوں کو جانے والے تمام راستے سیل کرکے شوٹر تعینات کر دیئے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top