کوئٹہ امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکندر علی شہید جبکہ دو شیعہ نوجوان زخمی Reviewed by Momizat on . کوئٹہ کچھلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ محکمہ خزانہ کے سکندر علی ھزارہ شہید اوردو زخمی۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر کوئٹہ کچھلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ محکمہ خزانہ کے سکندر علی ھزارہ شہید اوردو زخمی۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » کوئٹہ امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکندر علی شہید جبکہ دو شیعہ نوجوان زخمی

کوئٹہ امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکندر علی شہید جبکہ دو شیعہ نوجوان زخمی

Quetta-map
کوئٹہ کچھلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ محکمہ خزانہ کے سکندر علی ھزارہ شہید اوردو زخمی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سرکاری ملازم شہید اور دو زخمی ہو گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق کوئٹہ سے پچیس کلومیٹر شمال کی جانب علاقے کچھلاک میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ اس فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ خزانہ کے سکندر علی شہید اور مشتاق علی ، ثاقب زخمی ہو گیا۔ ان میں دو افراد کا تعلق شیعہ ہزارہ قبیلے سے ہے۔ ایک کشیمری ہے۔ ھمارے نمایندے کے مطابق یہ تینوں افراد کوئٹہ سے پشین جا رہے تھے جب ان کو نشانہ بنایا گیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top