پاسبا ن عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجا رمیز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی Reviewed by Momizat on . کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق محمود آباد کے ایم سی اسکول کے پاس آج صبح امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاسبان ع کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق محمود آباد کے ایم سی اسکول کے پاس آج صبح امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاسبان ع Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » پاسبا ن عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجا رمیز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی

پاسبا ن عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجا رمیز دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی

shia5
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق محمود آباد کے ایم سی اسکول کے پاس آج صبح امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاسبان عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے بھتیجے رمیز شدید زخمی ۔ زخمی نوجوان رمیز کو جناح ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔ڈاکٹر کے مطابق زخمی نوجوان کو تین گولیاں ماری ہیں حالت نازک ہے ۔نمائندے کے اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان رمیز اپنے چچا پاسبان عزا کے رہنما شہید نیر زیدی کے کیس کے ایک اہم گواہ ہیں ۔ زخمی نوجوان رمیز کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر سے اپنے آفس جارہے تھے ۔رمیز کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔مومنین سے دعاکی اپیل ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top