پارہ چنار: طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ، 1 مومن شہید، 2 زخمی، 1 مومن لاپتہ Reviewed by Momizat on . نمائندےسے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے پارہ چنار شہر میں ایک شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں جبکہ 2 مومنیں ز نمائندےسے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے پارہ چنار شہر میں ایک شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں جبکہ 2 مومنیں ز Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » پارہ چنار: طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ، 1 مومن شہید، 2 زخمی، 1 مومن لاپتہ

پارہ چنار: طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ، 1 مومن شہید، 2 زخمی، 1 مومن لاپتہ

shaheed

نمائندےسے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے پارہ چنار شہر میں ایک شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں جبکہ 2 مومنیں زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

مزید تفصیلات مطابق کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ مومنین کو  پیواڑ کے مقام سرسورنگ کے علاقے میں نشانہ بنایا۔ بتایا جارہا ہے ہے کہ شہید اور زخمی ہونے والے مومنین سرسورنگ کے مقام لکڑیاں لینے گئے تھے۔ شہید ہونے والے مومن کی شناخت سید دلدار حسین کے نام سے ہوئی ہے۔جبکہ زخمی ہونے والے مومنین کی شناخت قمر اور جواد کے نام سے ہوئی ہے۔ البتہ ان واقعات میں ایک مومن لاپتہ ہے جس کی شناخت تا حال نہیں ہوسکی۔

 

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ افغان بارڈر پر تورا بورا کے عقب میں واقع پیواڑ و شلوزان گاؤں کے اہل تشیع کے ملکیتی جنگلات اور پہاڑوں پر طالبان نواز منگل قبیلہ قابض ہے۔ جن کے ہاتھوں اب تک درجنوں نہتے افراد شہید اور سینکڑوں زخمی و معذور ہو چکے ہیں،

 

واضع رہے کہ پارہ چنار شہر کئی سالوں سے تحریک طالبان دہشتگردوں کے ہاتھوں یر غمال بناہوا ہے۔ سکیورٹی اداروں کی موجودگی کے باوجود شیعہ مسلمانوں کا قتل عام پاکستان کے خفیہ اداروں پر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔

 

About The Author

Number of Entries : 68

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top