عباس ٹائون میں مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ, ،متعدد زخمی، 3 شہید Reviewed by Momizat on . ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے شیعہ علاقے عباس ٹاون میں کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی/ طالبان کے جانب سے ایک بم دھماکہ کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بم دھماک ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے شیعہ علاقے عباس ٹاون میں کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی/ طالبان کے جانب سے ایک بم دھماکہ کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بم دھماک Rating:
You Are Here: Home » Pakistan News » عباس ٹائون میں مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ, ،متعدد زخمی، 3 شہید

عباس ٹائون میں مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ, ،متعدد زخمی، 3 شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے شیعہ علاقے عباس ٹاون میں کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی/ طالبان کے جانب سے ایک بم دھماکہ کیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ بم دھماکہ مرکزی امام بارگاہ کے قریب ہوا ہے۔

بم دھماکے کے بعد علاقے میں بجلی معطل ہوگئی ہے۔ اور شدید فائرنگ کا سلسہ جاری ہے۔بم دھماکے کے بعد شیعہ اداروں کی ہنگامی مدد جاری ہے۔ ایمبولینسوں کے زریعے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں واقع امام بارگاہ میں منعقدہ مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک اقرا سٹی اپارٹمنٹ کی ایک دکان کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ریموٹ کنٹرول کےذریعے کیا گیا۔
بم دھماکہ شدید تھا اور اس میں 23 سے زائد مومنین زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔
جبکہ دھماکے کے نتیجے میں 3 مومنین شہید ھو گئے ہیں
شہید ھونے والوں میں ایک برادر اھلسنت بھی شامل ھیں
blast

About The Author

Number of Entries : 68

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top