ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا انتقال ہوگیا Reviewed by Momizat on . ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا کل رات 77سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ ابنا: مرحوم آیت اللہ مجتبی تہرانی کے بھائی مہدی کلہر نے ان کے انتقال کی خبر ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا کل رات 77سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ ابنا: مرحوم آیت اللہ مجتبی تہرانی کے بھائی مہدی کلہر نے ان کے انتقال کی خبر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا انتقال ہوگیا

ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا انتقال ہوگیا

aytula mujtabi
ممتاز عالم دین آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کا کل رات 77سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

ابنا: مرحوم آیت اللہ مجتبی تہرانی کے بھائی مہدی کلہر نے ان کے انتقال کی خبر کی تائید کرتےہوئے کہا کہ کل رات ایک بجے ان کا انتقال ہوگیا ان کی عمر 77 سال تھی اور وہ حضرت امام خمینی (رہ) کے ممتاز شاگردوں میں سے تھے۔ اللہ تعالی مرحوم پراپنی رحمت و مغفرت نازل فرمائے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top