مچھ:ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی بربریت جاری ،خدادادنامی مومن شہید Reviewed by Momizat on . بلوچستان کے ضلع مچھ میں امریکہ وسعودیہ نواز درندہ صفت وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے خدادادنامی مومنشہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھاکر ہوٹل کے نزدیک کالعدم سپاہ ص بلوچستان کے ضلع مچھ میں امریکہ وسعودیہ نواز درندہ صفت وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے خدادادنامی مومنشہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھاکر ہوٹل کے نزدیک کالعدم سپاہ ص Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » مچھ:ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی بربریت جاری ،خدادادنامی مومن شہید

مچھ:ناصبی تکفیری دہشت گردوں کی بربریت جاری ،خدادادنامی مومن شہید

stop shia killing
بلوچستان کے ضلع مچھ میں امریکہ وسعودیہ نواز درندہ صفت وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے خدادادنامی مومنشہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ٹھاکر ہوٹل کے نزدیک کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے خداداد ولد محمد جان کو شہید کر دیا ہے ۔شہیدخدادادمو قع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔ شہیدکی میت قانونی کاروائی کے لئے سول ہسپتال مچھ منتقل کردی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ امریکی و سعودی ملازم (سپاہ صحابہ )لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ایک منظم سازش کے تحت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مضافاتی علاقوں میں رہائش پذیر شیعیان حیدر کرار کو چن چن کر نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ مومنین خوفزدہ ہو کر نقل مکانی پر مجبور ہوجائیں ۔ واضح رہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے مسلح دہشتگرد مچھ ، مستونگ ، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بیدردی سے مومنین کو قتل کر رہے ہیں اور حکومتی ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top