حکومتی غفلت جاری، مستونگ دھماکہ ورثا تاحال شہداہ کی لاشوں کے منتظر Reviewed by Momizat on . کوئٹہ: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں شہید ہونے والے زائرین کے جسد خاکی 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں رکھے ہوئے ہی کوئٹہ: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں شہید ہونے والے زائرین کے جسد خاکی 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں رکھے ہوئے ہی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حکومتی غفلت جاری، مستونگ دھماکہ ورثا تاحال شہداہ کی لاشوں کے منتظر

حکومتی غفلت جاری، مستونگ دھماکہ ورثا تاحال شہداہ کی لاشوں کے منتظر

zaireen bus
کوئٹہ: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں شہید ہونے والے زائرین کے جسد خاکی 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں رکھے ہوئے ہیں جنہیں نہ تو اب تک ورثاء کے حوالے کیا گیا ہے اور نہ ہی ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیباٹری بھجوائے گئے ہیں.

ابنا: کوئٹہ: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں شہید ہونے والے زائرین کے جسد خاکی 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں رکھے ہوئے ہیں جنہیں نہ تو اب تک ورثاء کے حوالے کیا گیا ہے اور نہ ہی ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیباٹری بھجوائے گئے ہیں،خیال رہے کہ 30 دسمبر کو مستونگ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 19 افراد کے جسد خاکی بلوچستان حکومت نے ہولی فیملی اسپتال بھجوادی تھیں۔ لواحقین اپنے پیاروں کی میتیں لینے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں مگر 8 دن سے ڈی این اے ٹیست کے لیے نمونے ہی لیباٹری نہیں بھجوائے جاسکے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top