سانحہ مستونگ کے سولہ شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پرعلامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔ Reviewed by Momizat on . تیس دسمبر کو مستونگ کے علاقے میں شہید ہونے والے انیس میں سے سولہ زائرین کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنر تیس دسمبر کو مستونگ کے علاقے میں شہید ہونے والے انیس میں سے سولہ زائرین کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سانحہ مستونگ کے سولہ شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پرعلامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔

سانحہ مستونگ کے سولہ شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پرعلامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔

namaz e janaza
تیس دسمبر کو مستونگ کے علاقے میں شہید ہونے والے انیس میں سے سولہ زائرین کی اجتماعی نماز جنازہ راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ اشفاق حسین وحیدی بھی اور دیگر علماء سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ جب شہداء کے جسد خاکی نماز جنازہ کیلئے لائے گئے فضاء میں لبیک یا حسین (ع) کے نعروں سے گونج رہی تھی۔ اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔ سولہ جنازوں میں سے گیارہ کا تعلق پنجاب اور پانچ کا تعلق سندھ ہے۔ اس کے علاوہ دو خواتین زائرین کی نمازہ جنازہ علامہ شفاء نجفی کی اقتداء میں ادا کی گئی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top