بلوچستان :تکفیر ی دہشتگرد بے لگام ، خصدار میں شعبان بنگش شہید Reviewed by Momizat on . پاکستان کے خونی صوبہ بلوچستان کے ضلع خصدار میں امریکی وسعودی نواز کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی نے ایک اور مومن شعبان بنگش کو شہید کر دیا ۔ دہشت گردی کے اس و پاکستان کے خونی صوبہ بلوچستان کے ضلع خصدار میں امریکی وسعودی نواز کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی نے ایک اور مومن شعبان بنگش کو شہید کر دیا ۔ دہشت گردی کے اس و Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بلوچستان :تکفیر ی دہشتگرد بے لگام ، خصدار میں شعبان بنگش شہید

بلوچستان :تکفیر ی دہشتگرد بے لگام ، خصدار میں شعبان بنگش شہید

shia5
پاکستان کے خونی صوبہ بلوچستان کے ضلع خصدار میں امریکی وسعودی نواز کالعدم دہشت گرد گروہ لشکر جھنگوی نے ایک اور مومن شعبان بنگش کو شہید کر دیا ۔
دہشت گردی کے اس واقعے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے مسّلح دہشتگردوں نے شعبان بنگش کو اندھا دھند فائرنگ کر کے بربریت کا نشانہ بنایا۔ شہید شعبان بنگش کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہان وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت جوش کر گئے ۔ اطلاعات کے مطابق شہید شعبان بنگش کی میّت کو خصدار سے کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے ۔ جہاں غسل و کفن کے بعد ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گئی جبکے تدفین قبرستان شہداء بہشتِ زینب (س) میں عمل میں آئے گی۔
واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقے بیرونی امدادپر پلنے والے کالعدم دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں ۔جن میں سرِ فہرست کوئٹہ ،مستونگ اور خصدار کے علاقے شامل ہیں ۔ خصدار میں چند روز قبل بھی ایک مومن زوار شاہ کو انکی دکان پر بے دردی سے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top