امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر ہتمام ایک سیمینار بعنوان ”امت اسلامیہ کے مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین” منعقد کیا جائے گا،سید کمیل عباس جعفری Reviewed by Momizat on . جعفریہ پریس - امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید کمیل عباس جعفری نے کہا ہے کہ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ہفتہ وحدت کوشایان شان طریقے سے منائے گی اور جعفریہ پریس - امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید کمیل عباس جعفری نے کہا ہے کہ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ہفتہ وحدت کوشایان شان طریقے سے منائے گی اور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر ہتمام ایک سیمینار بعنوان ”امت اسلامیہ کے مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین” منعقد کیا جائے گا،سید کمیل عباس جعفری

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر ہتمام ایک سیمینار بعنوان ”امت اسلامیہ کے مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین” منعقد کیا جائے گا،سید کمیل عباس جعفری

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر ہتمام ایک سیمینار بعنوان ''امت اسلامیہ کے مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین'' منعقد کیا جائے گا،سید کمیل عباس جعفری
جعفریہ پریس – امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید کمیل عباس جعفری نے کہا ہے کہ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان ہفتہ وحدت کوشایان شان طریقے سے منائے گی اور اسی سلسلے میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ”امت اسلامیہ کے مسائل کا حل اتحاد بین المسلمین” اسلام آباد ہوٹل، اسلام آباد میں 27 جنوری بوقت دو بجے منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سیمینار میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کو دعوت دی گئی ہے۔ جبکہ سیمینار کے مہمان خصوصی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حافظ حسین احمد ہوں گے اور شیعہ علماء کونسل کی طرف سے علامہ عارف حسین واحدی، جمعیت علماء پاکستان کی طرف سے حامد ضیا، مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے مولانا امین شہیدی شرکت کریں گے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top