ہفتہ وحدت کے پہلے روز شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام لبیک یا رسول اللہ (ص) مشترکہ ریلی Reviewed by Momizat on . جعفریہ پریس - شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام علی پور میں مشترکہ لبیک یارسول اللہ (ص) موٹر سائیکل ریلی نکال جعفریہ پریس - شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام علی پور میں مشترکہ لبیک یارسول اللہ (ص) موٹر سائیکل ریلی نکال Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ہفتہ وحدت کے پہلے روز شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام لبیک یا رسول اللہ (ص) مشترکہ ریلی

ہفتہ وحدت کے پہلے روز شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام لبیک یا رسول اللہ (ص) مشترکہ ریلی

ہفتہ وحدت کے پہلے روز شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام لبیک یا رسول اللہ (ص) مشترکہ ریلی
جعفریہ پریس – شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام علی پور میں مشترکہ لبیک یارسول اللہ (ص) موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی۔ جعفریہ پریس رپورٹ کے مطابق عید میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کے پہلے روز قائد ملت جعفریہ پاکستان اور سینئر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان حضرت آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علما کونسل، سنی تحریک، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جعفریہ یوتھ کے زیر اہتمام علی پور میں نکالی گئی مشترکہ ریلی الرضا چوک گھلواں سے شروع ہوکر کالج چوک علی پور کے ایل پی روڈ، سرکلر روڈ، جتوئی چوک، خیر پور چوک، سیت پور چوک، ڈی ایس پی چوک سے ہوتی ہوئی واپس الرضا چوک گھلواں میں اختتام پذیر ہوئی۔
مشترکہ لبیک یارسول اللہ (ص) ریلی کی قیادت سینیر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سردار کاظم علی حیدری، جے ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر محمد تقی جوادی، ڈویژنل نائب صدر ملتان ہاشم علی انقلابی، جعفریہ یوتھ کے رہنماء عامر ملک، شہزاد کاظمی اور سنی تحریک علی پور سٹی کے صدر مدنی علی شیر قادری نے کی۔ ریلی میں اتحاد بین المسلمین کا مظاہرہ کرتے ہوئے نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری سے فضا گونجتی رہی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز اور پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے۔
Are the cheap viagra soft find out to find out more now side-effects dangerous or of major in nature? The medicine can cause slight effects post consumption such as headaches, dizziness, fatigue or nasal congestion and impaired vision, which include photophobia and blurred vision. If viagra for sale australia is taken with alpha blockers, a reduction of BPH progression to acute urinary retention and surgery has been noted in patients with larger prostates. As you are not able to enjoy sex neither satisfy your female you remain tensed and have insecurity of losing your partner to some other man. viagra purchase online That is to say, if patients have check it out levitra prescription an increased occurrence of heart attack, stroke, and peripheral vascular disease. ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علما کونسل پنجاب کے سینئر نائب صدر سردار کاظم علی حیدری نے حضور نبی کریم (ص) کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے زور دیا کہ زندگی میں ان کی تعلیمات کو اپنانا کر اخروی زندگی کا سامان مہیا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رسول اعظم (ص) کی امت کی بقا ان کی حیات طیبہ کی روشنی میں اتحاد و وحدت کے اظہار سے ہے۔ سردار کاظم علی حیدری نے کہا کہ آج مسلمانوں کے زوال کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اپنے اپنے الگ راستے اختیار کرلئے ہیں، ورنہ اگر صدر اسلام پر عمل کرتے تو یہ مشکلات نہ ہوتیں۔
طائف میں نبی کریم پر کافروں کے مظالم کا حوالہ دیتے ہوئے جعفریہ یوتھ کے رہنماء عامر ملک کا کہنا تھا کہ رسول کریم نے اپنے لئے مشکلات کو برداشت کر لیا مگر تبلیغ کا راستہ نہیں چھوڑا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام پر امن مذہب ہے، مغربی پروپیگنڈا مسلمانوں کے اتحاد کے خلاف کیا جاتا ہے۔
سنی تحریک کے رہنما مدنی علی شیر قادری نے کہا کہ عشق رسول ہی اسلام کی بنیاد ہے۔ اور محبت اہل بیت کے بغیر اسلام مکمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی ایک گروہ پھیلا رہا ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع آپس میں بھائی بھائی ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top