مظفر گڑھ: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ عزادار زخمی۔ Reviewed by Momizat on . پنجاب کے شہر مظفر گڑھ تحصیل کرمی میں ملک دُشمن فرقہ پرست تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ عزادار زاہد نقوی زخمی۔ زخمی ہونے والے شیعہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ تحصیل کرمی میں ملک دُشمن فرقہ پرست تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ عزادار زاہد نقوی زخمی۔ زخمی ہونے والے شیعہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » مظفر گڑھ: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ عزادار زخمی۔

مظفر گڑھ: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ عزادار زخمی۔

مظفر گڑھ: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ عزادار زخمی۔
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ تحصیل کرمی میں ملک دُشمن فرقہ پرست تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ عزادار زاہد نقوی زخمی۔

زخمی ہونے والے شیعہ مومن سید زاہد نقوی فعال شیعہ مومن سید قمبر نقوی کے بھائی ہے جنہیں فرقہ پرست تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔زخمی کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے ،مطابق انک حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت ان فرقہ پرست تنظیموں کو کھولی چھوٹ دی ہوئی ہے اور باقاعدہ انہیں فنڈینگ کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں یہ چند مٹھی بھر دہشتگرد پورے ملک میں با آسانی دندناتے ہوئے پھر رہے ہیں اور معصوم شیعوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top