پشاور: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی مومن زخمی Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ فلائنگ کوچ اڈے کے پاس کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی شیعہ اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ فلائنگ کوچ اڈے کے پاس کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی شیعہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پشاور: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی مومن زخمی

پشاور: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی مومن زخمی

پشاور: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی مومن زخمی
اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ فلائنگ کوچ اڈے کے پاس کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عاشق حسین پارہ چنار لکی رہائشی ہیں۔

واضع رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے پشاور شہر میں منظم انداز میں شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ 3 جنوری سے لے کر اب تک 3 مومنین کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید ہوچکے ہیں جبکہ دو مومنین فائرنگ کا نشانہ بن کر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دہشتگرد پشاور شہر کو فرقہ واریت کی آگ میں جلانا چاہتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیتی ہے یا نہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top