شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت جشن عید میلادالنبی (ص) کے موقعے پر اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ Reviewed by Momizat on . ٹھٹھہ: شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت ہفتہ وحدت بہ فرمان امام خمینی رح پر جشن عید میلادالنبی کے موقعے پر ٹھٹھہ میں اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس ٹھٹھہ: شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت ہفتہ وحدت بہ فرمان امام خمینی رح پر جشن عید میلادالنبی کے موقعے پر ٹھٹھہ میں اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت جشن عید میلادالنبی (ص) کے موقعے پر اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ

شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت جشن عید میلادالنبی (ص) کے موقعے پر اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ

شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت جشن عید میلادالنبی (ص) کے موقعے پر اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ
ٹھٹھہ: شیعہ علما کونسل ٹھٹھہ کے تحت ہفتہ وحدت بہ فرمان امام خمینی رح پر جشن عید میلادالنبی کے موقعے پر ٹھٹھہ میں اہل سنت برادری کی جانب سے نکالی جانے والے جلوس میں شرکت اور استقبالیہ کیمپ شیرازی امام بارگاہ پر لگائی گئی کیمپ پر
پورا دن نیاز مٹھائی اور شربت اہلنست برادران کو پیش کیا گیا، آج عید میلادالنبی کی مناسبت سے پورے ملک میں جشن کا سماں تھا۔ قرآن پاک کہتا ہے کہ “و اعتصموا بحبل اللہ جمیعا و لا تفرقوا” اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا ہر مسلمان کا فرض ہے آیت اللہ العظمی سیّد علی خامنہ ای فرماتے ہیں: “جو چیز ہم مسلمانوں کے لئے اہم ہے وہ یہ ہے کہ ہم حضرت محمد مصطفی(ص) سے اپنی عقیدت و معرفت کو زیادہ کریں، اس وقت عالم اسلام کا ایک بہت بڑا المیہ مسالک کے درمیان تفرقہ اور دوری ہے۔ رسول اللہ(ص) کی ذات امّت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا محور ہو سکتی ہے۔ انقلاب اسلامی ایران کی برکات ہیں کہ امام خمینی کے بیدار مغز نے اس چیز کو بھانپ لیا اور ولادت نبی کریم(ص) کے ایّام کو ہفتۂ وحدت کے طور پر منایا جانے لگا۔” اللہ تعالی اس امّت کو اتحاد و يگانگت کی توفیق عنایت فرمائے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top