کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ایک اور مومن شیعہ نسل کشی کا شکار۔ Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے وقار حسین نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں۔ مزید ت اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے وقار حسین نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں۔ مزید ت Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ایک اور مومن شیعہ نسل کشی کا شکار۔

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ایک اور مومن شیعہ نسل کشی کا شکار۔

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں ایک اور مومن شیعہ نسل کشی کا شکار۔
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گولیمار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے وقار حسین نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے 38 سالہ وقار حسین ولد ذولفقار حسین عُرف ببلی نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے وقار حسین عُرف ببلی کو گولیمار نزر کاظمین امام بارگای کے پاس نشانہ بنایا۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے قانونی کاروائی کے بعد رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا۔

واضع رہے کراچی میں کافی عرصے سے شیعہ مومنین کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے حکومت اور سکیوررٹی ادارے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔ متعدد بار پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک یہ کہے چُکے ہیں کہ کراچی کا امن تباہ کرنے میں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی ملوث ہے۔معلوم نہیں پھر کون سے طاقتیں ہیں ان دہشتگرد جماعتوں کے پیچھے جو حکومت بھی ان پر ہاتھ ڈالنے سے قاصر نظر آتی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top