کوئٹہ : سانحہ علمدار روڈ کا ایک اور زخمی شہید Reviewed by Momizat on . سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ میں زخمی ہونے والے ایک اور مومن حاکم علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فاطمیہ ہسپتال کراچی میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید حاکم علی گذشتہ دنوں سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ میں زخمی ہونے والے ایک اور مومن حاکم علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فاطمیہ ہسپتال کراچی میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید حاکم علی گذشتہ دنوں Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کوئٹہ : سانحہ علمدار روڈ کا ایک اور زخمی شہید

کوئٹہ : سانحہ علمدار روڈ کا ایک اور زخمی شہید

کوئٹہ : سانحہ علمدار روڈ کا ایک اور زخمی شہید
سانحہ علمدار روڈ کوئٹہ میں زخمی ہونے والے ایک اور مومن حاکم علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فاطمیہ ہسپتال کراچی میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید حاکم علی گذشتہ دنوں علمدار روڈ کوئٹہ میں امریکی سعودی دہشتگرد کمپنی کالعدم لشکر جھنگوی کے خود کش بم دھماکے میں شدید زخمی ہوئے تھے ۔
دیگر شدید زخمی مومنین کے ساتھ حاکم علی کو بھی علاج کے لئے کوئٹہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا ۔ جہاں ۱۹ دن ذندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کہ بعد آج صبح حاکم علی ذندگی کی بازی ہار گئے ۔سانحہ علمدارروڈ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۹۰ کے قریب پہنچ چکی ہے ۔
شہید حاکم علی کی میّت غسل و کفن کے لئے فاطمیہ کمیونٹی سینٹر نمائش منتقل کی گئی ہے ۔جہا ں سے شہید کی مّیت بذریعہ ہوائی جہاز کوئٹہ منتقل کی جائیگی اور تدفین قبرستان شہداء بہشتِ زینب (س)میں ہوگی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top