کراچی: آگرہ تاج کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سرور حسین نامی مومن شہید ہوگئے اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سرور حسین نامی مومن شہید ہوگئے Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: آگرہ تاج کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور مومن شہید

کراچی: آگرہ تاج کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور مومن شہید

کراچی: آگرہ تاج کالونی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک اور مومن شہید
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سرور حسین نامی مومن شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق 36 سالہ سرور حسین ولد صابر حسین کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف ترین علاقے آگرہ تاج کالونی میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سرور حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے شہید کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے شہید کے جسد خاکی کو شہید کی رہائش گاہ آگرہ تاج منتقل کردیا گیا ہے۔ شہید ہونے والے سرور حسین ولد صابر حسین کراچی کے معورف شیعہ بزنس مین تھے جو کہ کراچی میں چمڑے کا کاروبار کرتے تھے۔

واضع رہے کہ گزشتہ دنوں بھی 2 مومنین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ حکومتی اور ریاستی سکیورٹی ادارے ملک پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top