لیہ میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں میں اضافہ، شیعہ مخالف جلسے Reviewed by Momizat on . لیہ میں کروڑ کے علاقہ لسکانی والا میں کل کالعدم بدنام زمانہ تنظیم سپاہ صحابہ کا جلسہ ہوا جس میں انھوں نے دل کھول کر اپنی خباثت کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔ تا لیہ میں کروڑ کے علاقہ لسکانی والا میں کل کالعدم بدنام زمانہ تنظیم سپاہ صحابہ کا جلسہ ہوا جس میں انھوں نے دل کھول کر اپنی خباثت کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔ تا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » لیہ میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں میں اضافہ، شیعہ مخالف جلسے

لیہ میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں میں اضافہ، شیعہ مخالف جلسے

لیہ میں کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں میں اضافہ، شیعہ مخالف جلسے
لیہ میں کروڑ کے علاقہ لسکانی والا میں کل کالعدم بدنام زمانہ تنظیم سپاہ صحابہ کا جلسہ ہوا جس میں انھوں نے دل کھول کر اپنی خباثت کا اظہار کیا اور نعرے بازی کی۔ تاہم مومنین نے انکے خلاف تھانہ کروڑ میں ایف آئی آر درج کروا دی۔ کچھ دنوں سے لیہ میں دہشت گرد تنظیم حرکت میں دکھائی دے رہی ہے لہذا پولیس کو معاملے کی نزاکت کا ادراک کرتے ہوئے فتنہ پرور افراد کے خلاف بروقت ایکشن لینا چاہیے۔
جبکہ گذشتہ دو دن سے اسی کالعدم تنظیم نے لیہ پریس کلب کے سامنے احتجاج جاری ہے جس کی ایک وجہ اہل سنت بریلوی ایک استاد بھی ہیں، کیونکہ اس دھرنے سے ایک دن قبل ایک بریلوی استاد عبدالوحید اور کالعدم تنظیم کے کچھ افراد کے درمیان مذہبی بحث و مباحثہ ہوا تو استاد صاحب نے جوابا اپنی اہل سنت کی ہی کتب سے انکو جواب دے کر انکے دانت کھٹے کردئیے جس پر یہ دہشت گرد مشتعل ہوگئے اور پریس کلب میں دھرنہ دے کر بیٹھ گئے۔یاد رہے اس کتاب کے اندر امیر شام کے حقائق شائع کئے گئے جوکہ اہلسنت کتابوں کے حوالہ جات سے لئے گئے ہیں۔ آخری اطلاعات کے مطابق استاد عبدلوحید کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی تھی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top