کراچی: مختلف علاقوں میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں 2 شیعہ شہید 2 زخمی Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق دہشتگردی کا پہلا واقعہ کراچی کے مصروف ترین علاقے بابائے اردو روڈ سول اسپتال کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید محمد علیم جع اطلاعات کے مطابق دہشتگردی کا پہلا واقعہ کراچی کے مصروف ترین علاقے بابائے اردو روڈ سول اسپتال کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید محمد علیم جع Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: مختلف علاقوں میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں 2 شیعہ شہید 2 زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں 2 شیعہ شہید 2 زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں کالعدم تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں 2 شیعہ شہید 2 زخمی
اطلاعات کے مطابق دہشتگردی کا پہلا واقعہ کراچی کے مصروف ترین علاقے بابائے اردو روڈ سول اسپتال کے پاس کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید محمد علیم جعفری نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں عون علی اور علی رضا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو No doubt, masturbation is a good way to get rid of your problem and to enjoy your life without getting disruptions. viagra price canada The online technique is addressed viagra 5mg uk to different categories of age, but the most exhilarated clients are teenagers who adore user-friendly software programs. Side Effects: Headache, nausea, vomiting, stomach trouble, stuffy nose, facial learningworksca.org purchase viagra from india reddening, runny nose are generally few of your mild side effects connected with kamagra oral jelly. Your healing would be in your medications, with your doctor’s help cialis 40 mg try to find out more and in your hands. آغاخان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور شہید کے جسد خاکی کو رضویہ اماما منتقل کیا گیا ہے۔
دہشتگردی کا دوسرا واقعہ صفورہ چورنگی پر پیش آیا جہاں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لزکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سےافضال حسین نقوی نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔ شہید کو جناح اسپتال منتقل کرردیا گیا ہے جہاں قانونی معاملات کے بعد شہید کے جسد خاکی جو انچولی امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top