چارسدہ: گھر میں گھس کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو شہید کردیا Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایک شہر اور ضلع چارسدہ کے علاقے تانہ پرنگ کے گاوں میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایک شہر اور ضلع چارسدہ کے علاقے تانہ پرنگ کے گاوں میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » چارسدہ: گھر میں گھس کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو شہید کردیا

چارسدہ: گھر میں گھس کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو شہید کردیا

چارسدہ: گھر میں گھس کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن کو شہید کردیا
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پختونخوا میں ایک شہر اور ضلع چارسدہ کے علاقے تانہ پرنگ کے گاوں میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ مومن بشیر باچا کو شہید کردیا۔

شہیدہونے والے بشیر باچا علاقے میں ملت تشیعُ کے مقامی رہنما تھے۔ بتایا جارہے ہے کہ شہید بشیر باچا نے کچھ عرصے پہلے مکتب تشیعُ قبول کیا تھا۔ دہشتگردوں نے شہید باچا کو گھر میں گھس کا نشانہ بنایا۔ شہید کی نماز جنازہ صبح 7 بجے تانہ پرنگ میں ادا کی جائے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top