کراچی: لیاری میں دہشتگردوں کی فائرنگ، رازق حسین نامی شیعہ مومن زخمی Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی مضافاتی علاقے لیاری میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد علی نامی شیعہ مومن ش اطلاعات کے مطابق کراچی مضافاتی علاقے لیاری میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد علی نامی شیعہ مومن ش Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: لیاری میں دہشتگردوں کی فائرنگ، رازق حسین نامی شیعہ مومن زخمی

کراچی: لیاری میں دہشتگردوں کی فائرنگ، رازق حسین نامی شیعہ مومن زخمی

کراچی: لیاری میں دہشتگردوں کی فائرنگ، رازق حسین نامی شیعہ مومن زخمی
اطلاعات کے مطابق کراچی مضافاتی علاقے لیاری میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد علی نامی شیعہ مومن شدید زخمی ہوگئے۔

شیعہ مومن 45 سالہ عابد علی ولد عباس حسین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جنہیں آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عینی شاہد کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے رازق حسین کے سر پر 1 گولیاں ماری جس کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top