کراچی: سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انور عباس شہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)اور طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے 35 سالہ انور عبا س شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری دہشتگرد گرہوں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)اور طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے 35 سالہ انور عبا س شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری دہشتگرد گرہوں Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انور عباس شہید

کراچی: سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انور عباس شہید

کراچی: سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے انور عباس شہید
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)اور طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے 35 سالہ انور عبا س شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری دہشتگرد گرہوں کے غنڈو ں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گلستان جوہر میں موجود اپنی دوکان فائر ورک پر بیٹھے تھے تکفیری دہشت گرد گرہوں کے غنڈون نے ان پر فائرنگ کردی جس سے انور عباس شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں دارلصحت ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے فعال شیعہ انوار عباس گلستان جوہر نعمان گارڈن کے رہائشی تھے ۔جبکہ فعال شیعہ انوار عباس کا تعلق کراچی کی مقامی سیاسی جماعت سے بھی رہا ہے ۔انوار عباس شہید کی میت کو قانونی کاروائی کے بعد مسجد و امام بارگاہ خیر العمل منتقل کی جائے گئی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top