کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید

کراچی: کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے فرقہ پرست ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے انصار حسین نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے 50 شیعہ مومن سید انصار حسین جعفری ولد سید مرتضی حسین جعفری کو اُس وقت نشانہ بنایا جب اورنگی ٹاون قصہ کالونی سے آفس کی طرف جارہے تھے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شہید سید انصار حسین جعفری ولد سید مرتضی حسین جعفری کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین انچولی سوسائٹی خیر العمل امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین وادی حسین میں ہوگی تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top