انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے دن قربانی دینے والا ۱۴ سالہ نوجوان Reviewed by Momizat on . اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ ۱۴ فروری بحرین کی انقلابی تحریک کی دوسری سالگرہ کے روز حسین علی احمد الجزیری نامی ۱۴ سالہ نوجوان اپنی قربانی پیش کر کے انقلابیوں ک اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ ۱۴ فروری بحرین کی انقلابی تحریک کی دوسری سالگرہ کے روز حسین علی احمد الجزیری نامی ۱۴ سالہ نوجوان اپنی قربانی پیش کر کے انقلابیوں ک Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے دن قربانی دینے والا ۱۴ سالہ نوجوان

انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے دن قربانی دینے والا ۱۴ سالہ نوجوان

انقلاب بحرین کی دوسری سالگرہ کے دن قربانی دینے والا ۱۴ سالہ نوجوان
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ ۱۴ فروری بحرین کی انقلابی تحریک کی دوسری سالگرہ کے روز حسین علی احمد الجزیری نامی ۱۴ سالہ نوجوان اپنی قربانی پیش کر کے انقلابیوں کے اندر آزادی کے راہ میں قربان ہونے والوں کے حوصلوں کو مزید بڑھا دیتا ہے۔ اس ۱۴ سالہ نوجوان کا تعلق الدیہ علاقہ سے تھا جسے صلح آمیز مظاہرات کے دوران آل خلیفہ کے وحشی درندوں گولیوں سے چھننی کر دیا اور وہ مقام شہادت پر فائز ہو گیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top