کوئٹہ میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت میں کشمیر میں مظاہرے Reviewed by Momizat on . ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔ ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق آج ک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔ ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق آج ک Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کوئٹہ میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت میں کشمیر میں مظاہرے

کوئٹہ میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت میں کشمیر میں مظاہرے

کوئٹہ میں شیعوں کے قتل عام کی مذمت میں کشمیر میں مظاہرے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں پاکستان کے شہر کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔

ابنا: ارنا کی رپورٹ کے مطابق آج کشمیر کے شہر کرگل کے مسلمانوں نے مظاھرہ کرتے ھوۓ پاکستان کی حکومت کے خلاف نعرے لگاۓ اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دھشتگرد گروہ کی سر گرمیوں کو روکے ، اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ مذھبی رھنما شیخ محمد محقق نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ھوۓ کہا کہ پاکستانی حکومت اپنے ملک میں اقلیتوں کو سیکورٹی فراھم کرنے میں نا کام رہی ھے ، انھوں نے حکومت ھندوستان سے اپیل کی کہ پاکستان میں شیعوں کے قتل عام اور دھشتگرد گروھوں کی سر گرمیوں کو روکنے کے لۓ پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے ۔
واضح رھے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کیرانی میں گزشتہ سنیچر کو ھونے دھماکے میں 114 افراد شیعہ مسلمان شھید اور 200 زخمی ھو گۓ ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top