آیت اللہ خوشوقت کی نماز جنازہ امام خامنہ ای نے ادا کی Reviewed by Momizat on . آیۃ اللہ شیخ عزیزاللہ خوش وقت کی نماز جنازہ آج صبح رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔ ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حض آیۃ اللہ شیخ عزیزاللہ خوش وقت کی نماز جنازہ آج صبح رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔ ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حض Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » آیت اللہ خوشوقت کی نماز جنازہ امام خامنہ ای نے ادا کی

آیت اللہ خوشوقت کی نماز جنازہ امام خامنہ ای نے ادا کی

آیت اللہ خوشوقت کی نماز جنازہ امام خامنہ ای نے ادا کی
آیۃ اللہ شیخ عزیزاللہ خوش وقت کی نماز جنازہ آج صبح رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

ابنا: ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ا۔۔۔ خامنہ ای نے آج صبح تہران یونیورسٹی میں آیۃ اللہ خوش وقت کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ نمازہ جنازہ میں ایران کے صدرمملکت ڈاکٹر احمدی نژاد، پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی سمیت متعدد اعلی حکام اور شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
جلوس جنازہ کے بعد عالم ربانی آیت ا۔۔ خوشوقت کے جسد خاکی کو تدفین کےلئے حضرت عبدالعظیم حسنی کے مزار مبارک پر منتقل کیا جائے گا ۔
ایران کے مشہور عالم دین آیت ا۔۔۔ خوشوقت،گذشتہ بدھ کو حج عمرہ کے دوران مکۃالمکرمہ میں انتقال کرگئے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top