لاہور : ڈاکٹر علی حیدر کی بیٹے سمیت شہادت، عابد شیر علی نے ذمہ داری رانا ثنا اللہ پر ڈال دی Reviewed by Momizat on . مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » لاہور : ڈاکٹر علی حیدر کی بیٹے سمیت شہادت، عابد شیر علی نے ذمہ داری رانا ثنا اللہ پر ڈال دی

لاہور : ڈاکٹر علی حیدر کی بیٹے سمیت شہادت، عابد شیر علی نے ذمہ داری رانا ثنا اللہ پر ڈال دی

لاہور : ڈاکٹر علی حیدر کی بیٹے سمیت شہادت، عابد شیر علی نے ذمہ داری رانا ثنا اللہ پر ڈال دی
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈال دی ہے۔ شیعت نیوز (مانیٹر نگ ڈیسک)پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کو ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ اس جماعت کے اپنے ہی اراکین بھی کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطوں پر تحفظات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین اقدام یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ڈاکٹر علی حیدر کی اپنے معصوم بیٹے سمیت شہادت کی ذمہ داری وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر ڈال دی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top