کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین شہید، 1 زخمی Reviewed by Momizat on . تازاہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون صابر چوک پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی نواز اور تازاہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون صابر چوک پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی نواز اور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین شہید، 1 زخمی

کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین شہید، 1 زخمی

کراچی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین شہید، 1 زخمی
تازاہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون صابر چوک پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے علی نواز اور علی حسین شہید ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کے نتییجے میں ایک شیعہ مومن ہاشم زخمی بھی ہوئے ہیں۔

شہید ہونے والے 25 سالہ شیعہ مومن مومن علی ولد نواز اور 24 سالہ علی ولد اعجاز کو قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے 22 سالہ شیعہ مومن ہاشم ولد مشتاق حسین اس وقت آغاخان اسپتال میں زیر علاج ہیں مومینن سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

واضع رہے کہ کراچی کا علاقے اورنگی ٹاون کالعدم جماعتوں کا مضبوط ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے ایجنسیاں بارہا اورنگی میں کالعدم جماعت کے اشتہاری ملزموں کی طرف نشاندھی کر چکی ہیں لیکن یہ نشاندھی فقط فقط رسمی ہی رہی کیونکہ آج تک عملی کاروائی دیکھنے میں نہ آسکی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top