عباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے ۔ 70 افراد زخمی ۔ 26 افراد شہید – گیارہ دکانیں تباہ Reviewed by Momizat on . عباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے گیارہ افراد شہید -  گیارہ دکانیں تباہ - دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ - ریسکیو کرنے والوں پر دوبارہ دھماکہ - 70 افراد زخمی ابتد عباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے گیارہ افراد شہید -  گیارہ دکانیں تباہ - دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ - ریسکیو کرنے والوں پر دوبارہ دھماکہ - 70 افراد زخمی ابتد Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے ۔ 70 افراد زخمی ۔ 26 افراد شہید – گیارہ دکانیں تباہ

عباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے ۔ 70 افراد زخمی ۔ 26 افراد شہید – گیارہ دکانیں تباہ

karachi blastعباس ٹاون میں دو زور دار دھماکے گیارہ افراد شہید –  گیارہ دکانیں تباہ – دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ – ریسکیو کرنے والوں پر دوبارہ دھماکہ – 70 افراد زخمی ابتدائ اطلاعات

دھماکہ موٹر سائیکل میں ھوا – پھلا دھماکہ چار محرم کو ھونے والے دھماکے کی جگہ پر ھوا ۔ جبکہ دوسرا دھماکہ رابعہ فلاور کے گیٹ پر ھوا جس سے اقرا سٹی اور رابعہ فلاور فلیٹس کا داخلی راستہ مکمل طور ہر منہدم ھو گیا -جس کے نتیجے میں کئی افراد دکانوں میں دب گئے – دھماکوں کے بعد فلیٹس اور پی ایم ٹی میں آگ بھڑک اٹھی

دھماکے میں بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔ گیارہ سے زیادہ دکانیں تباہ – اقرا سٹی اور رابعہ فلاور کا داخلی حصہ تباہ – دکاندار اور دیگر افراد ملبے تلے دبے ھوئے ھیں
پھلا دھماکہ عباس ٹاون کی داخلی دروازے پر دھماکہ ھوا۔ دھماکہ مغرب کی نماز کے بعد ھوا
زخمیوں کو عباسی شہید ھسپتال ، آغا خان ھسپتالاور پٹیل ھسپتال منتقل کیا جا رھا ھے

كراچى::ایک مخصوص اور سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کے صرف دو ہی شہروں میں کوئٹہ اور کراچی میں باقا عادہ شیعہ آبادیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور معصوم و بے گناہ شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 68

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top