عباس ٹاوٴن دھماکا: چیف جسٹس نے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا Reviewed by Momizat on . چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں عباس ٹاوٴن دھماکے کا از خود نوٹس لے لیا، سماعت کراچی میں 6 مارچ کوہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار سپریم چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں عباس ٹاوٴن دھماکے کا از خود نوٹس لے لیا، سماعت کراچی میں 6 مارچ کوہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار سپریم Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عباس ٹاوٴن دھماکا: چیف جسٹس نے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

عباس ٹاوٴن دھماکا: چیف جسٹس نے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

عباس ٹاوٴن دھماکا: چیف جسٹس نے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں عباس ٹاوٴن دھماکے کا از خود نوٹس لے لیا، سماعت کراچی میں 6 مارچ کوہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے کراچی بم دھماکے سے متعلق خط کو پٹیشن میں تبدیل کرتے ہوئے سماعت کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ سے عباس ٹاوٴن دھماکے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔ کیس کی سماعت 6 مارچ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top